Health

جوڑوں کے درد کیلیے لاجواب نسخہ

 

*** جوڑوں کے درد کیلیے لاجواب نسخہ ***
1عدد دیسی مرغی کا انڈہ لیں،
انڈے کی زردی علیحدہ کر لیں
پهر جتنی زردی ہے،اتنا ہی خالص شہد زردی میں مکس کر لیں،
پهر سفید پهٹکڑی پیس کر آدها چمچ زردی اور شہد میں مکس کر لیں
جب تینوں چیزیں مکس ہو جائیں پهر اس شیرے کو اگر کسی شخص کے کمر میں درد ہو یا گهٹنے میں پانی ہو گیا ہو ہو یا گهٹنے میں چربی ہو گئ ہو اور گهٹنا سوج گیا ہو،چلنے پهرنے سے معذور ہو گیا ہو یا جسم کے کسی بهی حصہ میں سخت درد ہو یا کسی کو سخت چوٹ لگ جاۓ تو انڈے کی ذردی،شہد،پهٹکڑی والا شیرہ بنا کر متاثرہ جگہ پر ملنا شروع کر دیں تو درد کو فوری ختم کرتا ہے،اگر خون جم گیا ہو تو خون پگهلا دیتا ہے،3،4 دفعہ متاثرہ جگہ پر مالش کرنے سے مکمل آرام ملتا ہے،گهٹنے پر 3ہفتہ مالش کرنے سے گهٹنے کی چربی،سوجن،پانی کو ختم کرتا ہے،مالش کرنے کے بعد گرم پٹی بانده لیں،1بار کا شیرہ پورا لگانا ہے اگر بچ جاۓ تو کاٹن پر لگا کر متاثرہ جگہ پر رکه دیں اور اوپر گرم کپڑا یا پٹی بانده لیں تو بغیر آپریشن گهٹنے کی چربی،پانی کو ختم کرتا ہے،
اور درد ختم کرنے کیلیے لاجواب ہے،
یہ نسخہ روزانہ تازہ بنانا ہے اور سارا ہی متاثرہ جگہ پر مالش کرنا ہے..
***************************************************
جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔





















Post a Comment

Thank for feedback u

 
Top